Wednesday, March 7, 2012

انتسا ب


میں تمہا رے سیم کو
اپنے میں
د ھا رنڑ کر
نر نتر سلگتی لو سے
جیون دھا را کو
نش کلنک کر تی ہو ئی
اس او یر ت جیو ن اگنی میں
انا دی تک سمپر ت ہوں
صبح کا سو رج اب میرا نہیں ہے



انتسا ب     

میں تمہا رے اختیا ر کو
اپنے وجود میں سمیٹ کے
تمہا ری مستقل لو سے
اس بہتی ہو ئی زند گی میں
اس کا ئنا ت کے نام
اپنا انتسا ب کر تی ہوں
صبح کا سورج اب میرا نہیں ہے

No comments:

Post a Comment